اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

آگرہ میں ممنون حسین کا محل

بھارت کے شہر آگرہ میں ہمارے ساتھی شکیل اختر نے اس محلے کا دورہ کیا جہاں کسی زمانے میں وہ حویلی تھی جہاں نومنتخب صدر ممنون حسین پیدا ہوئے تھے۔