اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

آگرہ میں ممنون حسین کا محل

پاکستان کے نومنتخب صدر ممنون حسین کی جائے پیدائش بھارت کا شہر ہے ۔آگرہ کے ایک محلے میں ان کے بعض رشتے دار اب بھی موجود ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ممنون حسین سات آٹھ برس کی عمر میں ہی تقسیم ہند کے وقت اپنے والدین کے ہمراہ پاکستان چلے گئے تھے۔ آگرہ کے شہری ممنون کے صدر منتخب ہونے پر کافی خوش ہیں۔ ہمارے ساتھی شکیل اختر نے ان کے آبائی محلے کا دورہ کرنےکے بعد آگرہ سے یہ رپورٹ بھیجی۔