اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’کشیدگی کی اصل وجہ حقانی گروپ ہے‘

پاکستان کے تناظر میں امریکی اہداف کیا ہیں، وہ کیا چاہتا ہے، پاکستان سے وزیر خارجہ کے پاکستان کے دورے سے یہ توقعات کہاں تک پوری ہوئی ہیں۔

امریکہ میں مقیم دفاعی امور کے تجزیہ کار ڈاکٹر احسان احراری کی بی بی سی کے پروگرام سیربین میں گفتگو