اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’ڈرون حملوں پر اتفاقِ رائے اہم مسئلہ ہوگا‘

افغا نستان کی سرحد پر پاکستان کی سلالہ چوکی پر نیٹو فوج کے حملے اور پاکستانی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد سے دونوں ملکوں کے تعلقات میں سرد مہری چلی آرہی تھی۔ تو کیا اب کسی تبدیلی کے آثار ہیں پاکستان کی نئی حکومت امریکہ سے کیا توقعات ہیں، ان میں کہاں تک کامیابی ہوئی۔ امریکہ میں پاکستان کی سابق سفیر ڈاکٹر ملیحہ لودھی کی سیربین میں گفتگو