اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

میرا شہر:استنبول

میرا شہر کے نام سے سیریز میں آپ دنیا کے مختلف شہروں کو بی بی سی کے نامہ نگاروں کی آنکھ سے دیکھتے ہیں۔ اس سلسے میں سیر کریں ترکی کے شہر استنبول کی اور جانیے قدیم دور کو جدید دور سے ملاتے ایشیا اور یورپ کے سنگم پر واقع اس شہر کے بارے میں۔