اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ترکی: سابق آرمی سربراہ کو عمر قید

ترکی کی ایک عدالت نے سابق فوجی سربراہ جنرل اِلکار باشبُو کو حکومت کا تختہ الٹنے کی منصوبہ بندی کے الزام میں عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ اُن کے علاوہ تقریباً چالیس دوسرے افراد کو بھی سزائیں سنائی گئیں جن میں صحافی، دانشور اور حزب اختلاف کے سیاستدان شامل ہیں۔