اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’مذاکرات ہونے چاہیئں مگر ماضی کو بھلانا مشکل‘

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوجیوں کی ہلاکت کی خبر پر بھارت میں سیاسی جماعتوں کی جانب سے سخت رد عمل، پارلیمان میں سخت ہنگامہ ہوا اور حزب اختلاف کی جماعتوں نے پاکستان کے خلاف سخت جوابی کارروائی کا مطالبہ کیا۔ کیا اس وجہ وہاں کی اندرونی سیاست ہے یا کچھ اور۔

اس تناظر میں سنئے بھارت کے سابق سیکرٹری خارجہ اور پاکستان میں بھارت کے سابق سفیر پارتھا سارتھی کی بی بی سی کے پروگرام سیربین میں گفتگو