اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’2014 کے بعد بھی رہنے کا وعدہ کیا ہے‘

پاکستان اور افغانستان کے لیے امریکہ کے خصوصی ایلچی جیمز ڈوبنز نے کہا ہے کہ پاکستان نے افغانستان میں بھارت کی موجودگی پر اپنی تشويش کو بڑھا چڑھا كر بیان کیا ہے لیکن یہ مکمل طور پر بے بنیاد بھی نہیں ہے۔

پاکستان نے افغانستان کے سرحدی شہروں قندھار اور جلال آباد میں ہندوستانی سفارخانوں کی موجودگی پر کئی بار سوال اٹھایا ہے۔