اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

یمن: ممکنہ دہشت گرد حملے کے خطرہ

ایک ممکنہ دہشت گرد حملے کے خطرے کے تحت امریکی اور برطانوی شہری یمن چھوڑ کر جا رہے ہیں۔ اب اس خطرے کی تفصیلات بھی سامنے آ رہی ہیں۔ حکومتی ترجمان کا کہنا ہے کہ یمنی حکومت نے تیل کی پائپ لائنز دھماکے سے اڑانے اور بندر گاہوں پر قبضہ کرنے کے منصوبے ناکام بنا دیے ہیں۔

یمن بھر میں حکومتی اور سفارتی عمارتوں میں سخت سکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں اور ذرائع نے بی بی سی کو بتایا ہے کے امریکی سپیشل فورسز یمن میں القاعدہ کے خلاف ممکنہ آپریشن کی تیاری بھی کر رہی ہیں۔ تفصیل کے ساتھ ثناء گلزار۔