اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’نماز جنازہ کے اعلان کے ساتھ ہی دھماکہ ہو گیا‘

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کی پولیس لائن میں نمازِ جنازہ کے دوران خودکش دھماکے میں اعلیٰ پولیس اہلکاروں سمیت تیس افراد ہلاک اور چالیس زخمی ہو گئے۔ جائے وقوع پر عینی شاہدین نے بی بی سی کے نامہ نگار محمد کاظم کو آنکھوں دیکھا حال بتایا۔