اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’محدود وسائل کے ساتھ کام کر رہے ہیں‘

اکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کی پولیس لائن میں نمازِ جنازہ کے دوران خودکش دھماکے میں اعلیٰ پولیس اہلکاروں سمیت تیس افراد ہلاک اور چالیس زخمی ہو گئے۔

پاکستان میں شدت پسند سے نمٹنے کے لیے ایسے پولیس کو کیا مشکلات درپیش ہیں اور ان سے نمٹنے کے لیے پولیس کتنی صلاحیت رکھتی ہے؟

اس بارے میں بی بی سی اردو کے شفیع نقی جامعی کی ایس ایس پی پولیس کیپٹن چوہدری اسد علی کی سیربین میں گفتگو سنیے۔