اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

دراندازوں کی ہلاکت کے دعوے ؟

انڈيا کے زير انتظام کشمير ميں انڈين حکومت کے خلاف جاري مسلح تحريک کئي سالوں سے کمزور پڑگئي ہے۔ ليکن اس کے باوجود انڈين فوج آئے دن پاکستان سے متصل عبوري سرحد يا لائن آف کنٹرول کے قريب دراندازوں کي ہلاکت کا دعوي کرتي رہتي ہے۔ ان جھڑپوں کي صداقت پر کشمير کے سياسي اور سماجي حلقوں نے شبہہ کا اظہار کيا ہے۔ سري نگر سے رياض مسرور کي رپورٹ