اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’پولیس کی حوصلہ شکنی ہو رہی ہے‘

پاکستان میں پولیس سروس کے ریٹائرڈ افسر وسیم احمد نے خبردار کیا ہے کہ اعلی قومی رہنماؤں کی سوچ کے خلفشار کی وجہ سے پولیس اہلکاروں کی حوصلہ شکنی ہو رہی ہے اور وہ شدت پسندوں سے جنگ نہیں لڑ سکیں گے۔ انھوں نے کہا کہ عید سے ایک روز قبل کوئٹہ میں ہلاک ہونے والہ پولیس افسران سے اظہارِ یک جہتی کے بجائے قومی رہنما اور میڈیا عید کی تقریبات میں کھو گئے۔

وسیم احمد کی بی بی سی کے پرگوام سیربین میں گفتگو