اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سکیورٹی پالیسی بنانے میں کیا مشکلات ہیں؟

پاکستان گزشتہ چند ہفتوں سے تشدد کی نئی لہر کی لپیٹ میں ہے۔ اس دوران پاکستان کے میڈیا کا کردار کیا رہا اور پاکستان میں سکیورٹی پالیسی نہ بننے کی راہ میں کیا رکاوٹیں ہیں؟

ہم نے ان سوالات کے جواب جاننے کی کوشش کی ریڈیو پروگرام سیربین میں جس میں شریکِ گفتگو ہیں کراچی سے اردو یونیورسٹی میں شعبہ ابلاغیات کے چیئرمین پروفیسر توصیف احمد اور پشاور سے ڈاکٹر فخر الاسلام جو پشاور یونیورسٹی میں ایریا سٹڈیز کے ڈائریکٹر ہیں۔