اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’جموں میں کشیدگی کا ماحول بن رہا تھا‘

عیدالفطر کے موقعہ پر بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے جنوبی ضلع کشتواڑ میں ہندو اور مسلم باشندوں کے درمیان پرتشدد تصادم کے دوران دو افراد ہلاک ہونے کے بعد کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔

سرینگر میں سینئر صحافی اور تجزریہ نگار وید بھسیم کہتے ہیں کہ کشتواڑ ضلع میں کشیدگی کا ماحول بہت عرصے سے بن رہا تھا۔ بی بی سی کے پروگرام سیربین میں ان کی گفتگو سنیے۔