اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بارہ اگست کے سیربین کا حصہ اول

پاکستان ميں اغوا کے واقعات ميں تشويش ناک اضافہ ہوا ہے۔ سرکاري اعداد و شمار کے مطابق اس سال کے پہلے چھ ماہ ميں نو ہزار سے زيادہ اغوا کي وارداتيں پيش آئي ہيں۔ اِن ميں ذاتي جھگڑوں اور خانداني دشمني کے علاوہ اغوا برائے تاوان اور سياسي اغوا بھي شامل ہيں۔ ادھر پاکستان کے صنعتي اور تجارتي مرکز کراچي میں فلیش یا ایکسپریس کڈنیپنگ کے نام سے اغواء کی ایک نئی قسم نے شہریوں کی زندگی مزید مشکل بنا دي ہے۔ صبا اعتزاز کي رپورٹ ديکھيے۔ اسی سلسلے میں وزیراعلیٰ سندھ کے مشير داخلہ شرف الدين ميمن سے بات چیت بھی اس حصے میں شامل ہے۔