اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ترجمے کی ٹیکنالوجی

ٹیکنالوجی نے انسانوں کو ایک دوسرے سے نزدیک لانے کے لیے کیا کچھ نہیں کیا - وڈیو کالز سے لے کر وائس میسجنگ تک لیکن ابھی بھی کچھ چیزیں ادھوری ہیں۔ جتنی تیزی سے ٹیکنالوجی ترقی کر رہی ہے کیا ترجمے کا مسئلہ بھی حل کر سکتی ہے؟