اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’ہر تصویر کا اپنا رنگ اور تاثر ہے‘

پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر حسب روایت جن لوگوں کو ان کی نمایاں کا کردگی پر قومی اعزازات سے نوازا گیا ہے ان میں تصویری صحافی اظہر حسین جعفری بھی شامل ہیں۔ اظہر حسین کی بی بی سی کے پروگرام سیربین میں گفتگو