اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’میرے ابو مجھے بچانے کی کوشش کرتے‘

پاکستان کے فوجی آمر جنرل ضیا الحق کے مارشل لا کے خلاف چلنے والی بحالی جمہوریت کی تحریک میں حراست میں لیے جانے والے شاید سب سے کم عمر شخص فراز واہلہ تھے جوگرفتاری کے وقت صرف تین یا چار برس کے تھے۔

یہ وہ بچے تھے جو پنجاب میں ایم آر ڈی کے احتجاج کی تاریخی تصویر میں پیپلز پارٹی کا پرچم اٹھائے نظر آتے ہیں۔ وہ اپنے والد ایڈووکیٹ ایم ایس واہلہ کے ساتھ تھے۔

یہ تصویر فراز واہلہ کو برسوں بعد ملیں۔ یں۔

عنبر خیری نے فراز واہلہ سے اُن کی ایم آرڈی میں شمولیت سے متعلق یادوں پر بات کی اور پہلے ان سے پوچھا کہ یہ تصاویر ان کو کس طرح ملیں؟

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اور اگر آپ کی زندگی بھی اس تحریک سے متاثر ہوئی تو اپنی کہانی ہمیں بھیجیے۔ بی بی سی اردو ڈاٹ کام پر اس کے لیے ایک خصوصی صفحہ موجود ہے۔