اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’فوج کو مغرب کی حمایت حاصل ہے‘

فوج کی جانب سے مرسی کے حامیوں کو سختی سے کچلنے کی کارروائی، اخوان کا احتجاج جاری رکھنے کا عزم۔اس پس منظرمیں مصر کا میڈیا اور سوسائٹی منقسم دکھائی دیتی ہے جس وجہ سے یہ سوال اکثر ذہنوں میں اٹھ رہا ہے کہ کیا مصر خانہ جنگی کی جانب گامزن ہے۔

اس بارے میں سنیے محقق طارق سلیمان کی سیربین میں گفتگو۔ طارق سلیمان لندن میں سکول آف اورینٹیل سٹڈیز میں محقق ہیں اور اسلامی ملکوں میں طرز جمہوریت کے موضوع پر گہری نظر رکھتے ہیں۔