اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’فیصلے پر شدید مایوسی ہوئی ہے‘

رمشاء مسیح کے خلاف توہینِ مذہب کے الزام اور پھر الزام عائد کرنے والے مقامی مسجد کے امام خالد جدون کے خلاف مقدمے کی پیروی کرنے والوں میں سابق حکومت میں وزیرِ اعظم کے مشیر برائے اقلیتی امور پال بھٹی بھی شامل تھے۔

بی بی سی اردو کی تابندہ گیلانی نے پال بھٹی سے رابطہ کیا اور پوچھا کہ مقدمہ عدم ثبوت کی بنا پر ختم کر دیے جانے پر ان کا کیا ردِ عمل ہے؟