اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

فلم زندہ بھاگ، زندگی کے لیے بھاگ

پاکستان میں بنی فلم زندہ بھاگ نے کینیڈا میں ایک فلمی میلے میں چار اعزاز حاصل کیے ہیں۔

پہلا ایوارڈ ملا بہترین فلم کا دوسرا ایوارڈ بہترین موسیقی کا جو ساحر علی بگا کو ملا۔ دو ایوارڈز اداکاری کے شعبے میں دیے گئے۔ ہمارے ساتھی اسد چوہدری نے کراچی میں موجود فلم کے ڈائریکٹرز فرجاد نبی اور مینوگوڑ اور نوجوان اداکارہ آمنہ الیاس سے ٹیلی فون پر فلم اور اس کی کامیابی پر بات کی۔