اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

خاتون صحافی کے ساتھ اجتماعی ریپ

بھارت کے شہر ممبئی میں جمعرات کی شام ایک خاتون صحافی کے ساتھ اجتماعی ریپ کا ایک سنگین واقعہ سامنے آیا ہے۔ پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا ہے اور چار دیگر ملزموں کی شناخت کر لی گئی ہے۔

اس واقعے نے دسمبر کے دہلی کے ریپ کے واقعے کی یاد دلا دی ہے۔

ممبئی کے شہری ریپ کے اس بھیانک واقعے سے صدمے میں ہیں۔ دلی سے ہمارے نامہ نگار شکیل اختر کی رپورٹ۔