اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ہزاروں افراد شناخت کے حق سے محروم

پاکستان کے کسی ادارے میں ملازمت حاصل کرنے، تعلیمی ادارے میں داخلے، پاسپورٹ کے حصول یا بینک اکاؤنٹ کھولنے کے لیے قومی شناختی کارڈ کا ہونا لازمی ہے جو اس بات کی تصدیق کرتا ہے کہ یہ شخص پاکستان کا شہری ہے۔

پاکستان میں میں ہزاروں افراد ایسے بھی ہیں جن کو ریاست نے شناخت کے حق سے محروم رکھا ہے۔

بی بی بی کي جانب سے مسئلے کو اٹھائے جانے کے بعد اب نادرا نے اقدامات کرنے کي يقين دہاني کرائي ہے۔

ان شناخت کے متلاشي لوگوں کي حالتِ زار پر ریاض سہیل کی رپورٹ ملاحظہ کیجیے۔