اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

افغان صدر حامد کرزئی کا اہم دورۂ پاکستان

اسلام آباد میں ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں افغان صدر حامد کرزئی نےامید ظاہر کی ہے کہ پاکستان طالبان کے ساتھ مذاکرات میں افغانستان کی مدد کرے گا۔اسلام آباد سے ارم عباسی کی رپورٹ