اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بھارت میں پیاز کا بحران

انڈیا میں پیاز کی قلت حکومت کے لیے ایک بڑا درد سر بن گئی ہے۔ ملک کی کئی ریاستوں میں اسمبلیوں کے انتخابات ہونے والے ہیں اور ایسے میں آسمان کو چھوتی ہوئی پیاز کی قمیت ایک اہم انتخابی موضوع بنتی جارہی ہے۔ صورتحال پر قابو پانے کے لیے حکومت ایران، مصر، چین اور پاکستان سے پیاز درآمد کرنے کی تیاری میں ہے۔

تو پیاز کس طرح سے لوگوں کے دل و دماغ پر چھائی ہوئی ہے؟

دلی سے سہیل حلیم