اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’روس اپنی فوج نہیں بھیجے گا‘

روس شام میں امریکی مداخلت کی مذمت کرتا ہے لیکن روس اس کے علاوہ اور کیا کر سکتا ہے؟ کیا سرد جنگ کے دنوں میں سوویت یونین کے کردادر کی طرح روس کوئی کردار ادا کر سکتا ہے ؟

اس بارے میں بی بی سی کے شفیع نقی جامعی کی جواہر لال یونیورسٹی میں روسی امور اور بین الاقوامی تعلقات کی ماہر پروفیسر انورادھا چنائے سے گفتگو۔