اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کیا شام پر حملے کا قانونی جواز ہے؟

بی بی سی کے شفیع نقی جامعی نے نیویارک میں اقوام متحدہ سے وابسطہ اہلکار احمد کمال سے بات کی اور پوچھا کہ کیا امریکہ اور برطانیہ کے پاس شام پر حملہ کرنے کا کوئی قانونی جواز ہے؟