اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

لندن میں ایشیائیوں کا میلہ

بی بی سی ایشیا نیٹ ورک، اوکسفیم اور دیگر غیر سرکاری تنظیموں کے تعاون سے منعقد ہونے والے لندن میلے میں پاکستان، بھارت بنگلہ دیش سمیت جنوبی ایشیا سے تعلق رکھنے والے ہزاروں برطانوی شہریوں نے میلے میں شرکت کی۔ لندن میلے کی ایک منتظم نیشا گیرات نے میلے کی تفصیلات بی بی سی اردو کو بتائیں۔