اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

مہاجر ریپبلیکن آرمی کی حقیقیت

پاکستان میں حالیہ دنوں میں مہاجر ریپبلکن آرمی نامی تنظیم کا ذکر سامنے آیا۔ اس تنظیم کے پیچھے کون ہے۔ اس کا مقصد کیا ہے اور تنظیم کا وجود ہی بھی یا نہیں۔ بی بی سی کی نامہ نگار سارہ حسن نے اپنی رپورٹ میں اس کا احاطہ کیا ہے