اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

جنوبی افریقہ کے کان کنوں کی ہڑتال

جنوبی افریقہ میں ہزاروں مزدوروں نے تنخواہوں ميں اضافے کے ليے ہڑتال کر دی ہے جن میں سونے کی کانوں میں کام کرنے والے کان کن بھی شامل ہیں۔

ان کا مطالبہ ہے کہ ان کی تنخواہوں ميں چھ فيصد اضافہ کيا جائے۔ بی بی سی کے نامہ نگار ول راس نے جوہینسبرگ کے قریب ايک علاقے ڈریفونٹین میں ایسے کان کنوں سے ملاقات کی جن کی گزر بسر مشکل سے ہوتی ہے۔