اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بدھ 4 ستمبر کا سیربین، حصۂ اول

حکومت نے کراچی میں دہشت گردوں، بھتہ خوروں، اغوا کاروں اور شر پسند عناصر کے خلاف ٹارگٹڈ آپريشن کرنے کے ليے رینجرز کو مرکزی کردار دینے کا اعلان کیا ہے۔

کراچي ميں بدھ کو وفاقي کابينہ کے خصوصي اجلاس ميں وزیراعظم نواز شريف نے پولیس پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ صورت حال میں پولیس سے یہ توقع کرنا کہ وہ لوگوں کو تحفظ دے گی یا امن قائم کرے گی ممکن نہیں۔

کراچی سے ریاض سہیل کی رپورٹ