اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

جمعہ 6 ستمبر کا سیربین، حصۂ سوم

پاکستان ميں رہائش يا ہاؤسنگ ايک سنگين مسئلہ بنتا جا رہا ہے اور پورے ملک ميں اسي لاکھ مکانوں کي کمي ہے۔

پچھلے دورِ حکومت ميں پنجاب حکومت نے آشیانہ کے نام سے ایک سستی ہاؤسنگ سکیم متعارف کروائی تھی۔اب نئی حکومت نے پورے ملک میں اس منصوبے کو شروع کرنے کے لیے بجٹ میں رقم مختص کی ہے۔

کیا حکومت کی منصوبہ سازی سے رہائش کا مسئلہ حل ہو پائے گا؟

لاہور سے صباء اعتزاز کی رپورٹ