اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کسٹم کلیئرنگ ایجنٹس کی ہڑتال

پاکستان میں کسٹم کلیئرنگ ایجنٹس نے منگل سے غیر معینہ مدت تک ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ ان ایجنٹس کا کہنا ہے کہ افغانستان کے لیے سامان لے جانے والے کوئی آٹھ ہزار لاپتہ کنٹینرز کے مقدمے میں گیارە سو سے زیادە ایجنٹس کو نوٹسز جاری کیے گئے ہیں اور اب ان کے عہدیدار کراچی میں ضمانتیں کرا رہے ہیں۔

قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ کنٹیرز کے سکینڈل میں ٹیکس چوری کیا گیا ہے ۔ پشاور سے عزیزاللہ خان