اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پیر 9 ستمبر کا سیربین، حصۂ سوم

بھارت کی ریاست اتر پردیش کے ضلعے مظفر نگر میں/ ہندو مسلم فسادات میں کم از کم 28 افراد ہلاک ہوئے ہیں . مغربی اتر پردیش کے اِس ضلعے کے بیشتر علاقوں میں اس وقت کرفیو نافذ ہے ۔ فسادات پر قابو پانے کے لیے ہزاروں نیم فوجی اور فساد شکن پولیس اہلکاروں کے ساتھ فوج بھی اتاری گئی ہے۔ بہت سے لوگ خوف سے اپنے گھروں سے بھاگ رہے ہیں۔ ریاست کی حکمراں جماعت سماجوادی پارٹی اور حزب اختلاف کي جماعت پی جے پی فسادات کے لیے ایک دوسرے کو مورد الزام ٹھہرا رہی ہیں ۔ دلی سے شکیل اختر کی رپورٹ

اسي بارے ميں بھارت ميں سرکردہ نيوز ميگزين تہلکہ کے پوليٹيکل ايڈيٹر اجيت ساہي سے گفتگو بھی پروگرام میں شامل ہے۔