اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

شام کے کیمیائی ہتھيار بين الاقوامی برادری کے کنٹرول ميں

شام نے اپنے کيميائی ہتھيار بين الاقوامی برادری کے کنٹرول ميں دينے کی روسی تجويز کا خير مقدم کيا ہے۔ ادھر امريکی وزيرِ خارجہ جان کیری نے بھی کہا ہے کہ شام پر فوجی حملہ اُسی صورت ميں روکا جا سکتا ہے کہ اگر شامی حکومت ایک ہفتے کے اندر کیمیائی ہتھیار بین الاقوامی برادری کے حوالے کر دے۔ تفصیل کے ساتھ ثناء گلزار