اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کراچی: سانحۂ بلدیہ کی یاد میں

کراچی میں ملبوسات بنانے والی فیکٹری میں آگ لگنے کے واقعے کو ایک سال مکمل ہوگیا ہے، اس واقعے میں ڈہائی سو سے زائد مرد اور خواتین مزدور دم گھٹنے اور جھلس جانے کے باعث ہلاک ہوگئے تھے، واقعے کے بعد لیبر قوانین میں ترمیم اور عملدرآمد پر بحث سامنے آیا۔ حکومتی اور صنعت کاروں کی سطح پر کیا مزدور کی زندگی میں کچھ بہتری آئی؟

کراچی سے ریاض سہیل کی رپورٹ