اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

آن لائن کراؤڈ ورکنگ

انٹرنيٹ کے ذريعے پيسہ کمايا تو جاسکتا ہے ليکن اس کے ليے کيسے کيسے پاپڑ بيلنے پڑتے ہيں؟ اسلام آباد ميں ہماري ساتھی نوشين عباس نے ايک ہفتے ميں آن لائن کراؤڈ ورکنگ کے ذريعے کيا سيکھا اور کتنا کمايا دیکیھیے اس ہفتے کے کلک میں۔