اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’جانی تحفظ کے قوانین بدل ڈالے ہیں‘

آج سے ایک سال پہلے گیارہ ستمبرکے دن کراچی میں ملبوسات بنانے والی فیکٹری میں آگ لگنے سے ڈھائی سو سے زائد مزدورمردوخواتین زندہ جل گئے تھے تاہم زمینی حقائق سے واقف لوگ کہتے ہیں کہ شاید پاکستان میں اتنے بڑے نقصان کے باوجود شاید اس سے کوئی بڑا سبق نہیں سیکھا گیا۔

اسلام آباد میں نامہ نگارمحمود جان بابر نے وزارت صنعت کی جائنٹ سیکرٹری اورترجمان نیلوفرحفیظ ان معاملات پر سے بات کی ہے اوران سے پوچھا کہ اس واقعے کا صنعت کے شعبے کی مجموعی صورتحال پرکیا اثر پڑا؟