اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

شام کے پاس سب سے زیادہ کیمیائی ہتھیار

روس کے منصوبے سے شام کے خلاف فوجی کارروائی پر ایک بریک تو لگ گئی ہے۔۔۔ کم از کم کچھ عرصے کے لیے تو ضرور۔ لیکن ماہرین کا يہ بھي خیال ہے کہ شام کے پاس دنیا میں سب سے زیادہ کیمیائی ہتھیاروں کا ذخیرہ موجود ہے۔ ايسے ميں روس کی تجویز سے کیا ہو سکتا ہے؟

عارف شمیم کی رپورٹ