اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’بشارالاسد کے پاس اب اور کوئی چارہ نہیں‘

شام کے مسئلے پر روس اور امریکہ کے صدور کے مابین جو سفارتکاری ہو رہی ہے اس کے ممکنہ نتائج کیا نکل سکتے ہیں؟

اس بارے میں بی بی سی کے شفیع نقی جامعی کی سابق امریکی حکومت کے جزوقتی مشیر اور اب مشاورتی کمپنی کے بانی اور تجزیہ کار ڈاکٹر احسان احراری سے گفتگو سنیے۔