اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پوتن کا خط، کیا کوئی نئی بات ہے؟

روسی صدر ولادیمیر پوتن نے امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز میں شائع ہونے والے ایک آرٹیکل میں خبردار کیا کہ شام پر امریکی کارروائی دہشت گردی کی ایک نئی لہر کو جنم دے گی۔

روسی صدر کی جانب سے امریکی اخبار میں اپنے آرٹیکل کے ذریعے امریکی عوام اور ارباب اختیار کو مخاطب کرتے ہوئے لکھنا کتنی نئے بات ہے؟ کیا اس سے پہلے بھی کبھی کسی روسی رہنما نے امریکی اخبار میں اس طرح کا خط لکھا؟

اس بارے میں بی بی سی کے شفیع نقع جامعی کی امریکہ کے نجی تحقیقاتی ادارے سٹریٹیجک فورکاسٹنگ کے اعلیٰ اہلکار کامران بخاری کی گفتگو سنیے۔