اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

دہلی گینگ ریپ: چار مجرمان کو سزائے موت

بھارت کی ایک عدالت نے ایک 23 سالہ طالبہ کے ساتھ اجتماعی ریپ اور قتل کے جرم میں چار افراد کو سزائے موت دینے کا حکم دیا ہے۔ یہ واقعہ دہلی میں دسمبر میں ایک چلتی ہوئی بس میں پیش آیا تھا اور اس کے خلاف پورے ملک میں احتتجاج اور مظاہرے ہوئے تھے ۔

ریپ کے اس واقعے کے بعد بھارت میں ریپ اور خواتین کے خلاف تشدد کے سوال پر بحث چھڑی گئی ہے ۔

دہلی سے نامہ نگار شکیل اختر کی رپورٹ