اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ميرا شہر ’اکرا‘

مغربي افريقہ کے ملک گھانا ميں ترقی کی رفتار اس خطے ميں موجود دوسرے ممالک کے ليے رشک کا باعث ہے۔ ملک ميں تيل کی دريافت نے معاشی ترقي کو اور بھی تيز کرديا ہے۔

’ميرا شہر‘ میں بی بی سی کے نامہ نگار اکواسی سارپونگ آپ کو گھانا کے دارالحکومت اکرا کی سیر کرا رہے ہيں۔