اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ميرا شہر ’اکرا‘

14 ستمبر 2013 آخری اپ ڈیٹ ‭ 06:12 PST 01:12 GMT

مغربي افريقہ کے ملک گھانا ميں ترقی کی رفتار اس خطے ميں موجود دوسرے ممالک کے ليے رشک کا باعث ہے۔ ملک ميں تيل کی دريافت نے معاشی ترقي کو اور بھی تيز کرديا ہے۔

’ميرا شہر‘ میں بی بی سی کے نامہ نگار اکواسی سارپونگ آپ کو گھانا کے دارالحکومت اکرا کی سیر کرا رہے ہيں۔