اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’طالبان سے مذاکرات کی مخالفت ہوگی‘

سینیئر تجزیہ کار رحیم اللہ یوسفزئی کا کہنا ہے کہ اپر دیر میں طالبان کی کارروائی میں پاکستان فوج کے میجر جنرل کی ہلاکت سے یقیناً ان سے بات چیت کرنے کی مخالفت پیدا ہو گی۔