اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’لاپتہ افراد کی بازیابی آسان کام نہیں‘

پاکستان کی سپریم کورٹ نے صوبہ بلوچستان میں بدامنی کیس کی سماعت کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے میں لاپتہ افراد کے معاملے پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔

سلمان اکرم راجہ نے بی بی سی اردو سروس کے پروگرام سیربین میں بات کرتے ہوئے کہا کہ ایک وزیرِاعظم کو نااہل قرار دینا آسان ہے تاہم ایک حکم نامہ لکھ کر کہا جائے کہ لاپتہ افراد کو بازیاب کرایا جائے مختلف معاملہ ہے۔