اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

برطانیہ میں برقع پھر زیرِ بحث

برطانیہ میں سکولوں اور عوامی مقامات پر چہرے کا نقاب پہننے کے متعلق ایک نئی بحث شروع ہو گئی ہے۔

لبرل ڈيموکريٹک جماعت سے تعلق رکھنے والے جونیئر وزیر برائے داخلہ جیریمی براؤن کا کہنا ہے کہ آزادیوں کے تحفظ اور ایک جامع معاشرے کو برقرار رکھنے کے لیے ایک توازن برقرار رکھنا ضروری ہے جبکہ مسلمان برادري اسے اپنے خلاف ايک امتيازي سلوک سمجھ رہي ہے۔ عارف شميم کي رپورٹ