اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پروفیسر ہاکنگ خودکشی میں معاونت کے حامی

پروفیسر سٹیفن ہاکنگ کو جب اکیس سال کی عمر میں موٹر نیورون کا مرض لاحق ہوا تو اس وقت ڈاکٹروں نے پیش گوئی کی تھی کہ وہ صرف تین ماہ ہی زندہ رہ سکیں گے۔

کچھ عرصہ پہلے جب انہیں نمونیا ہوا اور وہ لائف سپورٹ سسٹم پر تھے تو ان کی اہلیہ کو اختیار دیا گیا تھا کہ وہ اس مشین کو بند کر سکتی ہیں۔

لیکن اب اکہتر سال کی عمر میں ان کی زندگی کے اس حیرت انگیز سفر پر دستاویرزی فلم ریلیز کی جا رہی ہے۔

بی بی سی کے ٹم مفٹ کے ساتھ ان کی گفتگو سنیے۔