اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’حکومت نے لڑنے سے پہلے ہی ہتھیار ڈال دیے‘

وفاقی حکومت نے ملک بھر میں شدت پسندی میں ملوث کالعدم تنظیموں کی فہرست از سر نو مرتب کی ہے اور اس فہرست کے مطابق پاکستان میں شدت پسند تنظمیوں کی تعداد 52 ہے۔

شدت پسند تنظیموں پر کنٹرول کی حکومتی کوششیں کس قدر مؤثر یا کامیاب ہیں۔

اس موضوع پر بی بی سی کے شفیع نقی جامعی نے نیویارک میں عارف جمال سے بات کی جنہوں نے شدت پسند تنظیموں پر تحقیق کی ہے اور Shadow War: The untold story of jihad in Kashmir کے مصنف بھی ہیں۔